تمپ میں پاکستانی فوج پر حملہ اور جاھو میں یوفون ٹاور کو نذر آتش کیاہے۔بی ایل ایف




بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے اتوار اور پیر کی رات  نوبجے ملانٹ ، تمپ  میں قائم پاکستانی فوجی چوکی کو نشانے میں لے کر اس پر اے ون گولے فائر کیے۔ جس میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوا۔

انھوں دوسرے بیان میں کہاہے کہ  30 ستمبر کی رات 8 بجے بلوچ سرمچاروں نے جھاو کے علاقے کورک میں ایک سبوتاژی کارروائی میں یوفون کمپنی کے موبائل ٹاور کی مشینری نذر آتش کرکے ناکارہ کردیا ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ ان دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور قابض دشمن کے مفادات پر بلوچستان کی آزادی تک بی ایل ایف کے حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post