آواران پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

 


آواران بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے  کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہےکہ ہمارے سرمچاروں نے آواران کے تحصیل جھاؤ میں قابض پاکستان فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔

ترجمان نے حملےکی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز شام کے وقت ڈولی جی کے مقام پر دشمن فوج کے پوسٹ پر گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے داغے اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دشمن اہلکاروں کو جانی اور مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

انھوں نے کہاہےکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کے بلوچستان سے انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post