خودکش دھماکے کے بعد ترک پولیس کی کارروائی، 90 افراد گرفتار

 



انقراہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکیہ میں پولیس نے اتوار کو ہونے والے حملے میں ملوث افراد کی تلاش میں 18 صوبوں میں کارروائی کی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرد گروپ سے تعلق کے الزام کے شبہ میں 90 افراد کو   گرفتار کر لیا  گیا ہے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں سرکاری عمارتوں کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی ذمے داری کرد عسکریت پسندوں نے قبول کی تھی۔خودکش دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے جبکہ دوسرے حملہ آور کو پولیس نے ہلاک کر دیا تھا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post