مستونگ دھماکہ کا زخمی چل بسا

 


بلوچستان کے ضلع مستونگ میں گزشتہ مہینے سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکے میں زخمی ہونے والا گاڑی کا ڈرائیور عنایت اللہ شاہوانی کراچی میں انتقال کرگیا ۔

آپ کو معلوم ہے  گزشتہ ماہ جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ پر ہونے والے بم حملے میں زخمی ہوئے تھے ۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق سڑک کنارے بم حملے میں حافظ حمداللہ سمیت 13 افراد زخمی ہوئے تھے ۔

شدید زخمی ہونے پر ڈرائیور کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کیا گیا گیا تھا ۔ جو آغا خان اسپتال میں انتقال کرگیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post