وشبود میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو ناکارہ کرکے مشینری کو آگ لگادی



پنجگوراطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے جمعہ اور ہفتہ کی شب پنجگور کے علاقے وشبود میں ایک موبائل ٹاور کو مشینری سمیت نظر آتش کردیا۔ 


آخری اطلاع تک کسی مسلح تنظیم نے ابتک اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے، مگر اس سے پہلے ایسے حملوں کی ذمہداریاں وہ قبول کرتے رہے ہیں ،جن کا موقف ہے کہ مزکورہ 

 ٹاورز ریاست کی جانب سے جاسوسی کے مقصد سے لگائے جاتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post