خضدار وڈھ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سارونہ کے سینیئر ٹیچر جاوید احمد لہڑی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ھلاک کردیا ۔
تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔
علاوہ ازیں شال کسٹم کے اہلکاروں نے تجارتی سامان لےجانے والے ٹرک پر فاٸرنگ کی جس سے ایک تاجر موقع پر ھلاک ہوگیا ۔