ضلع خاران کے علاقے البت میں پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو حملے
میں نشانہ بنایا ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت علاقے میں شدید فائرنگ ا ور دھماکوں کی آواز سنی گئی۔
خدشہ ہے کہ فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے ۔
آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔