ضلع کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے فورسز کے کیمپ پر حملہ کردیا ۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکے سنے گئے ہیں ۔
ادھر زیارت ہرنائی کراس کچھ کے مقام پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک شخص کو اغوا کیا گیا ہے جس کا تعلق پنجاب سے بتایا جارہاہے ۔