پنجگور میں جاسوسی کیلے استعمال ہونے والے موبائل ٹاور کو نظر آتش کردیا۔ بی ایل اے



بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے گزشتہ شب بمورخہ یکم ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے وشبود میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو مشینری سمیت نظر آتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔


انھوں نے کہاہے کہ مذکورہ ٹاور پاکستانی فوج و خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے جاسوسی کے مقصد سے لگائی گئی تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post