حب پولیس نے 3 افراد کو مقابلے کے نام پر ھلاک کردیا



 حب کے نواحی علاقہ ساکران تھانہ کے ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 افراد ھلاک ۔جن کے نام ابتک سامنے نہیں آسکے ہیں ۔ 


 نعشیں جام میر غلام قادر ہسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں ، جنہیں تاحال  شناخت نہیں کیا جاسکا ہے ۔ 


ڈی ایس پی حب کا دعوی ہے کہ مشتبہ افراد شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقابلے میں تینوں ہلاک ہو گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post