تربت تعمیراتی کمپنی پر مسلح افراد کا حملہ


بلوچستان کے علاقے تمپ ,ناضر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نذر آتش کردیا۔


ذرائع کے مطابق ناصر آباد سے ملک آباد روڈ اور تعمیراتی کمپنی کے مشنیری کو نظر آتش کیا گیا۔

واقعہ کے بعد فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرے میں لے کر کاروائی شروع کردی ۔


تاہم مذکورہ حملہ کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post