پنجگور ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ



پنجگور چتکان ہسپتال گیراج روڑ واقع ایف سی چوکی پر نامعلوم افراد دستی بم حملہ کردیا ۔ 


ذرائع مطابق  دستی بم  گر کر پھٹ نہ سکا مگر ایف سی اہلکار چھپنے  پر مجبور ہوکر خوف کا شکار اس وقت تک رہے جب تک ،بم ڈسپوزل ٹیم نے بم کو  ناکارہ نہ بنادیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post