پنجگور میں موبائل ٹاور کو نزرآتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

 


بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کہ گزشتہ شب بمورخہ 10 اگست کو ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے وشبود میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو نزرآتش کرکے مشینری سمیت ناکارہ بنا دیا۔


یہ ٹاور پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کی ایماء پر علاقے میں جاسوسی کے مقصد سے لگائی گئی تھی۔


Post a Comment

Previous Post Next Post