سبی خجک دامان میں ٹریکٹر ٹرالی بارودی سرنگ سے ٹکڑا گئی ،جس کے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور معمولی زخمی ہوا جبکہ ٹریکٹر کا اگلہ حصہ تباہ ہوگیا ۔
زخمی کو سول ہسپتال سبی لایا گیا ،جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔
بتایا جارہاہے کہ ٹریکٹر خجک دامان میں ورلڈ بینک میگا پروجیکٹ پر کام کررہا تھا۔