مستونگ میونسپل کمیٹی آفس پر دستی بم سے حملہ، تین افراد زخمی

 


مستونگ : نامعلوم افراد کا میونسپل کمیٹی آفس پر دستی بم سے حملہ۔ دستی بم میونسپل کمیٹی کے احاطے میں گر کر زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔ زرائع کے مطابق دھماکے سے میونسپل کمیٹی کے مسجد کے پیش امام سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔


زخمیوں کو غوث بخش ہسپتال منتقل کردیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post