پنجگور سبی بارکھان مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا، 4 کو ھلاک دو کو زخمی کردیا



پنجگور گریڈ اسٹیشن کے قریب مسلح  صرف  گاڑ ی سوار  5 مسلح افراد نے  ایک زمیاد گاڑ ی ڈرائیور کو اغوا کرکے گاڑی سمیت لے گئے ۔ 


علاوہ ازیں سبی تازہ ترین  اطلاع  کے مطابق مسلح افراد نے  گاڑی پر فائر نگ کی جس کے نتیجے میں  مری قبیلے سے تعلق رکھنے والے 3 افراد جو کہ رکھان جمالی کے رہائشی ہیں، ھلاک ہوگئے ہیں۔ 


دریں اثناء  بارکھان شہر  میں دو دن قبل شیرا نامی شخص فائرنگ میں زخمی ہوا تھا جنھیں ڈی آئی خان ریفر کیا گیا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post