کوئٹہ کی رہائشی خاتون نے زہریلی چیز کھا کر خودکشی کرلی



 کوئٹہ  میں خاتون نے زہریلی چیز کھا کر خودکشی کرلی۔  تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شال کے رہائشی واجد احمد نامی شخص کی بیوی نے گھر میں پڑی ہوئی زہریلی چیز کھا کر خودکشی کرلی۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکی ہے کہ انھوں نے ایسی خطرناک قدم اٹھانے پر کیوں مجبور ہوگئیں ۔ 


 نعش ہسپتال منتقل کردی گئی مزید کاروائی پولیس کررہی ہے ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post