پنجگور بالگتر میں مسلح افراد نے فورسز چوکی پر حملہ کردیا



پنجگور کے علاقہ بالگتر  سری گڈگی کے مقام پر واقع المعروف واٹر سپلائی پر قائم فورسز چوکی پر رات گئے مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ 


آخری اطلاع تک کسی بلوچ آزادی پسند مسلح  تنظیم نے مذکورہ حملے کی ذمہداری تاحال  قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post