گوادر سے فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ



گوادر پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے  جبار ولد حاجی اسلم نامی ایف ایس سی کے طالب علم کو  حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔


کو گودار سے لاپتہ کیا گیا ہے جو ایف اے سی کا طالب علم ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post