Home قلات پرنس آغا محمد خان احمدزئی قافلہ سمیت اغوا byBalichistan'sToday -October 27, 2026 0 قلات ( نمائندہ خصوصی ) قلات اور سوراب کے درمیان مسلح افراد نے ناکے لگا کر گاڑیوں کی چیکنگ کی۔ اس دوران پرنس آغا محمد احمد زئی کو ان کے قافلے سمیت مبینہ طور پر اغوا کرکے لے جانے کی اطلاعات ہیں۔ Facebook Twitter