تربت : پاکستانی سیکورٹی فورسز کے چوکی پر دستی بم حملہ

 بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے گھنہ اور ڈی بلوچ کیمپ کے درمیان سی پیک چوکی پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا۔


واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے مزید چیکنگ شروع کردی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post