کراچی میکو کمپنی کے پراڈکشن آفیسر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ،ایس آر اے



سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ  گذشتہ شب کوٹری سائیٹ  کی میکو کمپنی کے پراڈکشن آفیسر اور پنجابی سیٹلر حفیظ آرائیں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ 


 انھوں نے کہاہے کہ حفیظ آرائیں پاکستانی ایجنیسوں کا سہولتکار اور سندھی مزدوروں کا دشمن پنجابی آفیسر تھا۔ جوکہ اس کمپنی میں سندھی مزدوروں کے روزگار کے دروازے بند کرنے اور ا ن کے ساتھ متعصب رویہ رکھنے میں ملوث رہا ہے ۔ 


  انھوں نے کہاہے کہ  سندھودیش روولیوشنری آرمی پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر نکل جائیں۔ 


 ترجمان نے کہاہے کہ  ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپن ی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post