پنجگور: فوجی چوکی پر دو اے ون گولے داغ دیئے ، بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے پنجگور میں پاکستانی فوج کی چوکی پر دو اے ون کے گولے فائر کئے جس کی ذمہدوہ قبولکرتے ہیں ۔


انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے نو جولائی کو رات ساڑھے گیارہ بجے چتکان گرڈ اسٹیشن پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی کو اے ون گولوں سے نشانہ بنایا۔ حملے میں دشمن فوج کو بھاری نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ حملے کے بعد حواس باختہ قابض فوج نے مختلف اطراف میں اندھا دھند فائرنگ کرکے خوف وہراس پیدا کرنے کی کوشش کی  ۔


انھوں نے کہاہے کہ  دشمن پاکستانی فوج پر حملے آزادی کی حصولی تک جاری رہیں گے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post