بارکھان زیر تعمیر موبائل ٹاور پہ معمور اہلکاروں پر راکٹوں سے حملہ



بلوچستان کے ڈسٹرکٹ بارکھان جوگیانی میں زیر تعمیر موبائل ٹاور پہ معمور اہلکاروں پر راکٹوں سے حملہ 


تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے  ڈسٹرکٹ بارکھان کے علاقے کچی جوگیانی میں ایم پی اے عبدالرحمن کھیتران کے نجی اہلکاروں پر اس وقت راکٹوں اور دوسرے ہتھیاروں  سے حملہ کیا جب وہ ایک زیر تعمیر جاسوس موبائل ٹاور کے حفاظت پر مامور تھے


یاد رہے کہ عرصہ عبدالرحمٰن کھیتران نے بلوچستان اسمبلی میں بی ایل اے اور بلوچ مسلح تنظیموں کو چیلنج کرتے ہوئے اپنے تقریر میں کہا تھا کہ میں ریاستی مشینریز کے ساتھ مزکورہ علاقے میں سڑک اور جاسوس ٹاورز کا کام ہر حال میں مکمل کرونگا.

Post a Comment

Previous Post Next Post