پنجگور سے دو بلوچ نوجوان فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ



بلوچستان کے ضلع پنجگور سے گذشتہ روز پاکستانی فورسز نے  سریکوران میں  چھاپہ مارکر دو افراد کو جبری گمشدگی کا شکار بناکر لاپتہ کردیا ہے۔


لاپتہ ہونے والوں کی شناخت یحیی بلوچ اور ساجد  کے نام سے ہوئی ہے۔


ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کو فورسز نے گذشتہ دنوں حراست میں لیا تھا جو تاحال لاپتہ ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post