بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہماری سرمچاروں نے سبی شہر میں پاکستانی فوج کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔
انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دشمن فوج پر دستی بم سے حملہ کیا
حملے کے نتیجے میں دشمن فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں بلوچ ریپبلکن گارڈز
اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے
بلوچستان کی آزادی تک اس طرح کے حملے جاری رہیں گے۔