ریاستی آلہ کاروں نے بی این ایم تمپ کے سابق جنرل سیکریٹری کے نخلستان کو آگ لگادی



کیچ   بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم تمپ کے سابق جنرل سکریٹری تگران کرپاسی کے جلاوطن سیاسی کارکن محمدخان تگرانی کے واقعہ کرپاسی کے نخلستان مہ  آم کے باغ کو سرکاری حمایت یافتہ افراد نے نذر آتش کردیا۔


ذرائع کے مطابق اس سے پہلے ان کے خاندان کے عزیز و اقارب کو اغوا کیا گیا بعد ازاں انھیں  چھوڑ دیا گیا تھا اس طرح   کئی بار اس کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کے خاندان کو نقل مکانی کرنے پر بھی  مجبور کیا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post