بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے علاقے پلال گوٹھ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک 17 سالہ نوجوان جس کی شناخت راحب علی ولد عبدالحمید سکنہ ڈیرہ مراد جمالی ضلع نصیرآباد کے نام سے ہوئی کو فائرنگ کرکے ھلاک کردیاہے ۔ واقع کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گر نعش کو جام میر غلام قادر ہسپتال منتقل کردیا۔ اور واقعے کی تفتیش شروع کردی ۔