Home قلات مسلح افراد نے فورسز کیمپ پر حملہ کردیا byBalichistan'sToday -May 11, 2023 0 قلات کے تحصیل منگچر میں قائم فورسز کی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو نشانہ بنادیا ،جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ۔ حملے کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے. Facebook Twitter