پنجگور پاکستانی فورسز چوکی پر دستی بم حملہ



پنجگور چتکان قلم چوک پر واقع فورسز چوکی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار  افراد نے گزشتہ شام  دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے ۔ 


بتایا جارہاہے کہ فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے ۔ 


واقع بعد فورسز نے علاقہ کو گھیر میں لیکر راستوں پر ناکہ بندی کرکے عام شہریوں کی جامعہ تلاشی لی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post