Home کوسٹل ہاوے پر گیس ٹینکر کو پل سمیت بم دھماکہ میں اڑا دیا گیا byBalichistan'sToday -May 11, 2023 0 گوادر سے کراچی جانے والی گیس ٹینکر کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے مکران کوسٹل ہاوے مکول کے مقام پر پل سمیت بم دھماکہ میں اڑادیا ۔آخری اطلاع تک اس بم حملہ کی ذمہداری کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔ Facebook Twitter