آواران فوجی پیدل گشتی پارٹی پر مسلح افراد کا حملہ



ضلع آواران کے تحصیل مشکے میانی قلات میں مغرب کے وقت  نامعلوم مسلح افراد نے فوج کی پیدل  گشتی  پارٹی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ہیں۔ 


آخری اطلاع تک اس حملہ کی ذمہداری کسی بلوچ آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ تاہم اس سے قبل ہونے والے حملوں کی اکثر ذمہداریاں بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف قبول کرتی آئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post