کیچ زامران کے علاقے ناگ و گردنواح میں پاکستان فوج کے ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری ہیں -
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز دن بھر زامران کے پہاڑوں پر ڈرون طیارے اڑان بھرتے رہے، تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ انھوں نے سول آبادیوں پر بمباری کی ہے یا نہیں ۔