تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے جاری بیان میں کہاہے کہ دو روز قبل ولایت مردان،ضلع مردان کے علاقے رستم بہروج کلی میں واقع پولیس سٹیشن پر ساتھیوں نے لیزر گن اور دستی بموں سے حملہ کیا،جس میں پولیس کو جانی و مالی نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔
انھوں نے کہاہے ہم اس حملے کی ذمہداری قبول کرتے ہیں ۔