رکھنی مسلح سرکاری جتھوں نے 13 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا



کوہلو گزشتہ شب رکھنی پولیس ایریا میں  کچھ شرپسند لوگوں نے بندوق کے زور پر  حیدر بلوچ نامی  بوڑھے شخص کے گھر کی چادر چاردیواری کو پامال کرکے اس کی 13 سال  کی لڑکی کو  اغوا کر لیا ہے ۔ 


  آپ کو علم ہے بلوچستان میں ڈاکووں ،چوروں  کو سرکاری خفیہ اداروں ایف سی اور خصوصا فوج کی پشت پناہی حاصل ہے ، جس کی وجہ وہ کاروباری حضرات نہتے لوگوں کو حراساں کرکے چادر چاردیواری کو پائمال کرکے نوجوانوں سمیت خواتین کو اغوا کرتے رہتے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post