سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری پریس ریلیز میں سندھ کے قومی شہید اللہ ڈنو راہموں اور شہید نواب راہموں کو قومی سلام پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ گذشتہ شب قاسم آباد (حیدرآباد) میں پنجابی آباد کار تھوک فروشی کی آڑ میں کام کرنے والے پاکستانی ایجنسیوں کے سہولتکار عمران پنجابی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
انھوں نے کہاہے کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر نکل جائیں۔
ترجمان نے کہاہے کہ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔