بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز 18 مئی کو شام گئے ساڑھے آٹھ بجے کے قریب کیچ کے علاقے گورکوپ میں پاکستانی فورسز ایف سی کے کیمپ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا ۔
جس کے نتیجے میں دشمن فورسز کو جانی نقصان پہنچا۔
انھوں نے کہاہے کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔