#WaziristanCrisis
تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے جاری ایک بیان میں کہاہے چار روز قبل جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ میں پاکستانی فوج نے علاقے پر دھاوا بولا، جس میں جیٹ طیاروں اور ڈرونز کا بھرپور استعمال کرکے فضائی اور زمینی آپریشن کیا ـ جہاں فورسز نے حسب سابق اپنی بزدلی کا ثبوت دیتے ہوئے بچوں کو دھرلیا اور قتل کرکے جلادی جو ناقابل بیان بیان جرم اور انسانیت کی توحین تھی ۔
ترجمان نے کہاہے کہ شہید ہونے والی چار کمسن بچیاں تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر مولانا داود حفظہ اللہ (مسئول ضلع ٹانک ولایت ڈی آئی خان کے تھے جس کے اس سے قبل چار بھائی بھی شہید ہوئے ہیں ۔
انھوں نے کہاہے کہ ناکام فوج کی ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ٹی ٹی پی کے عزائم پست نہیں کیے جا سکتے ہیں اور اس کا انتقام جنگی اصولوں کے تحت ہی ضرور لیا جائے گا ۔