تربت میں خاتون گھریلو تشدد سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔



تربت اطلاع کے مطابق سنگانی سر میں گزشتہ روز ایک خاتون نے گھر میں تیزاب پی کر خودکشی کرلی۔


علاقائی ذرائع خودکشی کی مختلف وجوہات سمیت  گھریلو تشدد کے علاوہ شادی کے کئی سال بعد خاتون کے ہاں بچہ پیدا نہ  ہونے پر  مایوسی بھی بتاتے ہیں۔ تاہم اصل  حقائق سامنے  نہیں آسکے ہیں ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post