آواران فوجی آپریشن جاری دوسری جانب مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی پر حملہ کردیا


 پاکستانی فوج بدھ کی رات  آواران کے مغربی پہاڑوں میں  جوری ،نلی اور گرانڈی ندی  کے راستوں سے پیدل داخل ہوکر فوجی آپریشن کر رہی ہے ۔ آخری اطلاع تک کسی قسم کی نقصانات کی اطلاعات اب تک موصول نہیں ہوئی ہیں ۔ 


دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ 

آواران تیرتیج آہوری  جی آر کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی قابض ریاستی تعمیراتی کمپنی  کے مشینری جلاد یا ہے اور فرار ہوگئے ہیں ۔ 


بتایا جارہاہے کہ مزکورہ کمپنی فورسز علاوہ سرکاری کواٹر وغیرہ تعمیر کر رہی ہے ۔  


دریں اثناء تربت سے  اطلاعات ہیں کہ  وزیر اعظم پاکستان کی دورہ کے مناسبت سے سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ 


کیچ کے پہاڑی سلسلے مزن بندن سمیت دیگر علاقوں میں ڈرون طیاروں کے علاوہ ہیلی کاپٹروں کی گشت جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post