شال ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں پاکستانی درندہ سیکورٹی فورسز نے نہتے لوگوں پر فوجی آپریشن کرکے جعلی مقابلے میں پانچ افراد کو ھلاک کردیا ہے ۔
آئی ایس پی آر کا دعوی ہے کہ مشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے پانچ مشتبہ افراد ہلاک اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیاہے۔
تاہم آزاد ذرائع نے تصدیق نہیں کی ہے کہ پانچ افراد جعلی مقابلے میں مارے گئے ہیں یا فورسز نے انھیں فوجی بربریت دوران ھلاک کیاہے ۔