کراچی: پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے رات گئے جام گوٹھ ملیر میں رہائش پذیر حیات سکنہ کیچ تمپ کور جو نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر انھیں دو بیٹوں امیر اور جلال سمیت تشدد بعد حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔
اہلخانہ کے مطابق ایک دو گھنٹے کے بعد حیات اور امیر کو یہ کہہ کر چھوڑدیا گیا کہ وہ فورسز کی چھاپہ گرفتاری اور جلال کی گمشدگی کی خبر شائع نہیں کرنے کے پابند ہونگے ۔
اہلخانہ کے مطابق جلال کے پاسپورٹ اور گھر میں موجود دو موبائل مہ سم بھی لے گئے ہیں ۔
#BalochistanCrisis
