کوئٹہ بم دھماکہ تین افراد زخمی متعدد گاڑی جل گئے



کوئٹہ میں شاہراہ اقبال پر زوردار بم دھماکہ ہواہے ، جس میں ابتدائی رپوٹ کے مطابق تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔جبکہ متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے ۔ 


تاہم دھماکے کی نوعیت بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post