کوئٹہ میں شاہراہ اقبال بخاری سنٹر کے قریب ایس پی کے گاڑی کو بم کا نشانہ بنایا گیا ، جس میں تازہ ترین رپوٹ کے مطابق چار افراد ھلاک ہوگئے ۔جبکہ متعدد گاڑیوں میں آگ لگ بھڑک اٹھی ۔
تاہم دھماکے کی نوعیت بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔
ہسپتال کے ذرائع کے مطابق
بم دھماکے کے زخمیوں کی تعداد 8 ہو گئی ہیں جن کو طبی امداد دی جارہی ہے،دلبر خان،نثار،محمد رمضان،لعل محمد،نصیب اللہ،جان محمد،حارث،میر گل
ھلاک ہونے والوں میں
میثم عباسی،محمد شعیب،دو نامعلوم نام شامل ہیں ۔
