بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے
گذشتہ روز بوقت چھ بجے آواران کے علاقے جھائومیں ڈولیجی کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر سے حملہ کیا ہے ۔جس کے نتیجے میں ایک دشمن اہلکار ہلاک ہوا ہے ۔
انھوں نے کہاہے کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان سے انخلا تک پاکستانی فورسزاور اس کے حواریوں پر حملے جاری رہیں گے۔