بولان: باخبر ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فوجی آپریشن دوران پاکستانی فورسز نے نلی کے رہائشی علاقائی دو افراد عمرہ رسیدہ حمزہ ولد شکاری اور یوسف ولد خیر جان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔
باخبر ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمر رسیدہ حمزہ کو گزشتہ سال جون میں بھی فورسز نے لاپتہ کردیا تھا ، چند مہینے بعد انھیں چھوڑدیا گیا تھا ۔
#BalochistanCrisis