کوئٹہ فائرنگ سے اسلم رئیسانی کے ذاتی محافظ بولان اور خاران میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک



 کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص میر بولان خان مینگل کو ہلاک کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے. ہلاک ہونے والا شخص اسلم خان رئیسانی کا ذاتی محافظ بتایا جاتا ہے۔ 


دوسری جانب میر بولان خان کے قتل کی زمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ میر بولان خان لشکر جھنگوی کے اہلکاروں کی گرفتاری اور قتل میں ملوث تھے۔

اور وہ ریاستی ایجنٹ شفیق مینگل کے دست 

راست تھے ۔

خاران کے علاقے کلان میں نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے حاجی صالح محمد شاہوانی نامی شخص جاں بحق ہوگیاہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post