پنجگور: قلم چوک پر دستی بم حملے میں فوجی اہلکار کو ہلاک کردیا ۔ بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے  آج بروز  ہفتہ، پانچ بجکر  پینتالیس منٹ پر پنجگور کے مرکزی بازار چتکان میں پاکستانی فوج کی پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم چوکی کے اندر جا گرا جس سے ایک فوجی اہلکار ہلاک  ہوا ۔


انھوں نے کہاہے کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک یہ حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post