خضدار ، سی ٹی ڈی افسر کو بم سے اڑادیا گیا



خضدار میں بدنام زمانہ پاکستانی فوج کی کالی کرتوت  خصوصا نہتے لوگوں کو جبری لاپتہ اور جعلی مقابلوں میں ھلاک کرکے     حقائق چھپانے والے کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی   خضدار کے انسپکٹر شربت خان نامی آفیسر کو کراچی  شال  شاہراہ نزد میڈیکل کالج کے  حدود میں بم  دھماکہ سے  اڑا دیا گیا،جس میں وہ موقع پر ھلاک ہوگئے ۔ 


آخری اطلاع تک اب تک کسی بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے انھیں ھلاک کرنے کی ذمہداری اب تک قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post