آواران فورسز چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کردیا



ضلع آواران کے تحصیل جھاو ڈولیجی میں قائم پاکستانی فورسز کے چوکی پر گزشتہ شام مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچانے کے بعد فرار ہوگئے ہیں ۔

آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہداری اب تک  قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post